؞   پوروانچل یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر متعین
۲۶ اپریل/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
جون پور (حوصلہ نیوز) : اترپردیش کے گورنر رام نائک نے یوپی کی تین یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلر متیعن کئے ہیں جس میں پوروانچل یونورسٹی بھی شامل ہے۔
اطلاع کے مطابق جون پور میں واقع ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے طور پر الہ باد یونیورسٹی کے پروفیسر راجہ رام یادو کو متیعن کیا گیا ہے۔ پروفیسر راجہ رام یادو الہ باد یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر تھے۔
الہ باد یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق پروفیسر راجہ رام کے 105 سے زائد ریسرچ مقالات ملک و بیرون ملک میں شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ فزکس میں ان کی خدمات کے پیش نظر ان کو بے شمار انعامات سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

5 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.